لیجنڈ لیونل میسی ریوڈی جنیرو اولمپکس میں شرکت نہیں کرینگے
بدھ 3 فروری 2016 12:43
بیونس آئرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 فروری۔2016ء) ارجنٹینا کے مشہور کھلاڑی لیونل میسی 6 ماہ بعد برازیل میں ہونے والے ریو ڈی جنیرو اولمپکس میں آرام کی غرض سے شرکت نہیں کریں گے۔ارجنٹینا فٹ بال ٹیم کے کوچ جیراڈومارٹینو نے مقامی ریڈیو کو انٹرویو میں کہا کہ میسی امریکا میں ہونے والے کانٹی نینٹل کوپا امریکا ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے لیکن برازیل میں ہونے والے اولمپکس میں شامل نہیں ہوں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ میسی اولمپک گیمز میں نہیں جائیں گے، بارسلونا اسٹار کے لیے ورلڈ کپ کوالیفائر سمیت دونوں مقابلوں میں حصہ لینا "بہت مشکل" ہو گا۔کانٹی نینٹل کوپا امریکا کا آغاز 3 جون سے ہوگا جبکہ اولمپک گیمز رواں سال 5 اگست سے شروع ہوں گے۔مارٹینو کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں کوپا امریکا، اولمپک گیمز اور ورلڈ کپ کوالیفائرز کو بالترتیب ستمبر، اکتوبر اور نومبر میں کھیلنا ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.