ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان، ایشیائی مارکیٹس میں مندی
بدھ 3 فروری 2016 16:24
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 فروری۔2016ء)ایران کی عالمی منڈی میں آمد کے باعث ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے ،بر ینٹ کروڈ کی قیمت بتیس ڈالرفی بیرل ہوگئی۔
(جاری ہے)
اقتصادی پابندیاں ہٹنے کے باعث ایران کی جانب سی عالمی منڈی میں رواں سال مارچ سے خام تیل کی برآمد کا امکان ہے جس کے باعث ایشائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری ہے ٹریڈنگ کے دوران برینٹ کروڈ کی قیمت تریپن سینٹس کمی سے بتیس اعشاریہ سینتالیس ڈالرفی بیرل پرآگئی جبکہ لائیٹ سوئیٹ کروڈ انتیس ڈالرفی بیرل ہوگیا ہے گزشتہ ایک سال کے دوران عالمی منڈی خام تیل کی قیمتوں میں ستر فیصد تک کمی ہوچکی ہے۔
دوسری جانب ایشائی اسٹاک مارکیٹس میں بھی مندی دیکھی جارہی ہے جاپان کے نکئی انڈیکس میں پانچ سو اڑتالیس، ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ میں ساڑھے چار سو، بھارت کے بی ایس ای انڈیکس میں ڈھائی سو اور شنگھائی کمپوزٹ میں تینتیس پوائنٹس سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.