این اے 89جھنگ میں الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار، شیخ محمد اکرم کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی گئی
بدھ 3 فروری 2016 16:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 فروری۔2016ء) سپریم کورٹ نے این اے 89جھنگ میں الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کوکالعدم قرار دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے شیخ محمد اکرم کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹریبونل فیصل آبادنے9اپریل2014کواحمدلدھیانوی کی درخواست پرفیصلہ دیتے ہوئے الیکشن ٹریبونل نے ن لیگ کے شیخ محمد اکرم کی رکنیت نامزدگی میں ولدیت اورشناختی کارڈکے غلط اندراج کے باعث معطل کر دی تھی اور احمد لدھیانوی کو کامیاب قرار دے دیا تھا جس پر شیخ محمد اکرم نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ۔
سپریم کورٹ نے 8دسمبر2015 کونے این اے89 میں ٹریبونل کے فیصلے کیخلاف اپیل پرفیصلہ محفوظ کیاتھاجو گزشتہ روز سنایاگیا۔جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بنچ نے اے این اے89جھنگ میں الیکشن ٹریبونل کااحمد لدھیانوی کی کامیابی کا فیصلہ کالعدم قراردیتے ہوئے ن لیگ کے شیخ اکرم کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.