چوہدری صاحب کہاں ہیں ؟کہیں اپوزیشن نے ساتھ تو نہیں ملا لیا
اپوزیشن کو منانے کیلئے جانیوالے صوبائی وزیر کی تاخیر سے واپسی پر ڈپٹی اسپیکر کو فکر لا حق ہو گئی
بدھ 3 فروری 2016 19:17
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 فروری۔2016ء) ڈپٹی اسپیکر سردار شیر علی گورچانی اپوزیشن کو منانے کیلئے جانے والے صوبائی وزیر چوہدری شیر علی کے ایوان میں واپس نہ آنے پر فکر میں پڑ گئے ۔اجلاس کے دوران اپوزیشن نے پی آئی اے کے ملازمین کی ہلاکت پر ایوان کی کارروائی سے واک آؤٹ کر کے اسمبلی سیڑھیوں پر مظاہرہ کیا ۔
(جاری ہے)
ڈپٹی اسپیکر کی ہدایت پر صوبائی وزراء چوہدری شیر علی اور آصف بھا اعوان انہیں منانے کے لئے گئے ۔
تقریباً آدھے گھنٹے بعد اپوزیشن کیساتھ آصف بھا اعوان بھی ایوان میں داخل ہوئے لیکن چوہدری شیر علی ساتھ نہ تھے جس پر ڈپٹی اسپیکر نے ہنستے ہوئے کہا کہ چوہدری صاحب کہاں ہیں؟کہیں اپوزیشن نے ساتھ تو نہیں ملا لیا ۔ اور تھوڑی دیر بعد چوہدری شیر علی بھی ایوان میں آ گئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.