پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف احتجاج کرنے والے ملازمین پر لاٹھی اور گولی کے استعمال اور ہلاکتوں پرلاہور میں اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج
میاں محمد ندیم بدھ 3 فروری 2016 20:15
لاہور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔03فروری۔2016ء) قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف احتجاج کرنے والے ملازمین پر لاٹھی اور گولی کے استعمال اور ہلاکتوں پر ملک کے دیگر حصوں کی طرح لاہور میں بھی شدید ردِعمل اور غم و غصے کا اظہار کیا گیا۔ مختلف تنظیموں نے ملازمین کی حمایت کا اعلان کیا اور فائرنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی ، تحریکِ انصاف ، پاکستان مسلم لیگ کے لیبر ونگ نے کراچی میں پی آئی اے کے ملازمین پر ریاستی بربریت کی مذمت کی ، پاکستان ورکرز پارٹی نے اس بہیمانہ ریاستی تشدد کیخلاف احتجاج کیا اور پی آئی اے میں لازمی سورسز ایکٹ کا نفاز فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ۔ مزدوررہنماﺅں نے مطالبہ کیا ہڑتالی کارکنوں پر طاقت کا استعمال کرنیوالوں کیخلاف قانون کے تحت کارروائی عمل میں لائے جائے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.