شامی حکومت میں پانچ سال سے جاری خانہ جنگی کا سیاسی حل نہیں چاہتی بلکہ اپنے اتحادی ملک روس کی مدد سے یہ معاملہ عسکری طور پر حل کرنا چاہ رہی ہے۔جان کیری
امریکہ اور دیگر مغربی ممالک کو باغیوں پر شامی اور روسی بمباری کے جواب میں صرف بیان بازی تک ہی محدود نہیں رہنا چاہیے۔شامی اپوزیشن
میاں محمد ندیم جمعرات 4 فروری 2016 12:55
واشنگٹن (ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔04فروری۔2016ء) امریکہ نے شامی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ملک میں پانچ سال سے جاری خانہ جنگی کا سیاسی حل نہیں چاہتی بلکہ اپنے اتحادی ملک روس کی مدد سے یہ معاملہ عسکری طور پر حل کرنا چاہ رہی ہے۔امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی جانب سے یہ بیان اقوامِ متحدہ کی جانب سے شام کے تنازع پر سوئس شہر جینیوا میں ہونے والے مذاکرات کی معطلی کے بعد سامنے آیا ہے۔
مذاکرات کی معطلی کا اعلان شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی سٹیفن ڈی مستورا نے کیا تاہم ان کا کہنا ہے کہ یہ تعطل عارضی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ اختتام نہیں ہے اور نہ ہی مذاکرات کی ناکامی ہے؟شامی حزبِ اختلاف نے بات چیت کی ناکامی کی وجہ باغیوں کے ٹھکانوں پر مسلسل ہونے والی روسی بمباری کو قرار دیا ہے جبکہ روس نے اپنی یہ فضائی مہم بند کرنے سے انکار کیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.