امریکی سفیر اور چیئرمین ایچ ای سی نے سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون سے متعلق مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیے
پروگرام کے ساتویں فیزکا آغاز اہم شعبوں میں جدید تحقیق کے حوالے سے اہمیت کا حامل ہے،انجینئر بلیغ الرحمان
جمعرات 4 فروری 2016 19:41
اسلام آباد ۔ 4 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 فروری۔2016ء) پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈیوڈ ہیل اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے چئیرمین ڈاکٹر مختار احمد نے ’پاکستان ۔امریکہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی تعاون پروگرام‘ کے ساتویں فیز کے تحت سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون سے متعلق مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیے۔
وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کے وزیر انجینئر بلیغ الرحمان اس موقع پرمہمان خصوصی جبکہ مختلف جامعات کے وائس چانسلرز ، ریکٹرز اور صدور بھی اس موقع پر موجود تھے۔ مفاہمت کی یادداشت کے تحت سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں اعلٰی سطحی تعاون پر اسی لاکھ ڈالرکی مشترکہ فنڈنگ فراہم کی جائیگی۔ جس میں صحت، پانی کی آلودگی، توانائی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے پر خصوصی توجہ دی جائیگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.