ماسٹرز چیمپئنز لیگ : سیجی ٹیریز اسٹرائیکرز ،ورگو سپر کنگز اپنے اپنے میچ جیت گئیں
جمعہ 5 فروری 2016 14:25
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 فروری۔2016ء)ماسٹرز چیمپئنز لیگ کے کھیلے گئے میچ میں سیجی ٹیریز اسٹرائیکرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں تین وکٹ پر 227رنز بنائے۔سیجی ٹیریز اسٹرائیکرز کی جانب سے سابق سری لنکن قائد مہیلا جے وردھنے نے عمدہ بیٹنگ کی، اْنہوں نے 60 گیندوں پر 124رنز بنائے۔
(جاری ہے)
جواب میں لیبرا لیجنڈز کے بیٹسمین بڑے ہدف کے سامنے نہ ٹھہر سکے، شان ارون نے بیس گیندوں پر 55رنز بنائے، لیکن لیبرا لیجنڈز سات وکٹ پر 163رنز تک ہی پہنچ سکی۔
بونڈ اور ویٹوری نے دو ، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔دوسرے میچ میں لیو لائنز نے ورگو سپْر کنگز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹ پر 146رنز بنائے، فرینکلن نے 44رنز کی اننگز کھیلی۔جواب میں سنسنی خیز انداز میں ورگو سپر کنگز نے 146 رنز کا ہدف اننگز کی آخری گیند پر ہدف چھ وکٹ کے نقصان پر حاصل کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.