پنجاب سیف سٹیز پراجیکٹ امن عامہ کی بہتری اور جرائم پر قابو پانے میں اہم کردار ادا کرے گا‘ جرائم پر قابو کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ وقت کی ضرورت ہے، امن عامہ کیلئے وسائل کی کوئی کمی نہیں
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کااجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
جمعہ 5 فروری 2016 19:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 فروری۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب سیف سٹیز پراجیکٹ امن عامہ میں مزید بہتری اور جرائم پر قابو پانے میں اہم کردار ادا کرے گا لہٰذا اس منصوبے کو انتہائی پیشہ ورانہ انداز سے آگے بڑھایا جائے۔ امن و امان کی بہتری اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے وسائل کی کوئی کمی نہیں ۔
جرائم میں کمی کے لئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ وقت کی ضرورت ہے اور سیف سٹیز پراجیکٹ کے تحت جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کر کے شہروں کو محفوظ بنایا جائے گااوریہ اہم منصوبہ مکمل ہونے سے نہ صرف جرائم کنٹرول کرنے میں مدد ملے گی بلکہ شر پسند عناصر پر کڑی نظر رکھی جاسکے گی-وہ آج ویڈیو لنک کے ذریعے سول سیکرٹریٹ میں اجلاس سے خطاب کر رہے تھے جس میں پنجاب سیف سٹیز کے منصوبے کے مختلف امور پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.