عمران خان اپنی نا لائقی کو چھپانے کیلئے پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کو حرف تنقید نہ بنائیں‘ زعیم قادری
ہفتہ 6 فروری 2016 15:33
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 فروری۔2016ء) پنجاب حکومت کے ترجمان سید زعیم حسین قادری نے کہا ہے کہ عمران خان مسلم لیگ (ن) فوبیا کا شکار ہیں،وہ اپنی نا لائقی کو چھپانے کے لئے پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کو حرف تنقید نہ بنائیں۔
(جاری ہے)
عمران خان کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری کا کہنا تھا کہ تمام صوبے میگا پراجیکٹس بنانے میں آزاد ہیں ،عمران خان اپنی نا لائقی کو چھپانے کے لئے پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کو حرف تنقید نہ بنائیں، درحقیقت عمران خان کو پنجاب کے میگا پراجیکٹس کی تکمیل میں اپنا سیاسی مستقبل تاریک ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔
زعیم قادری کا کہنا تھا کہ عمران خان جتنا وقت پنجاب پرتنقید میں ضائع کرتے ہیں اگروہ وقت خیبر پختونخواہ پر صرف کریں تو وہاں کے عوام کی محرومیاں دور ہوسکیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.