باجوڑ میں مسلم لیگ (ن) ، پیپلز پارٹی او رجماعت اسلامی کو دھچکا، درجنوں افراد اے این پی میں شامل
ہفتہ 6 فروری 2016 18:25
باجوڑایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 فروری۔2016ء ) باجوڑ میں مسلم لیگ (ن) ، پیپلز پارٹی او رجماعت اسلامی کو دھچکا، درجنوں افراد اے این پی میں شامل ۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی باجوڑایجنسی کا ایک شمولیتی تقریب تحصیل سلارزئی کے علاقہ خٹاکورٹ میں غوث الرحمن کے رہائشگاہ پر منعقد ہوا۔ جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔
شمولیتی تقریب میں مسلم لیگ (ن) سے ابراہیم ،سنگین خان ، پی پی پی سے شہاب الدین ، رحمن الدین ، رحمت شاہ ، رحیم شاہ ، سمیع اﷲ ، جماعت اسلامی سے مسعود جان اور غوث الرحمن نے اپنے خاندانوں اور ساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔ تقریب میں اے این پی کے سیکرٹری جنرل گل افضل خان ، سید عبدالمنان کاکاجی ، سیکرٹری اطلاعات شاہ نصیر خان ، ملگری استازان کے صدر عمر خطاب ، ملنگ جان ، وزیر اعظم ،خطاب خان ، افضل خان اور علاقے کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.