پی ایس ایل : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپنر احمد شہزاد کی انور علی کے انٹرویو دوران چھیڑ خانی
پیر 8 فروری 2016 17:35
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 فروری۔2016ء) پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپنر احمد شہزاد ساتھی فاسٹ باوٴلر انور علی کے انٹرویو کے دوران ان سے چھیڑ خانی کر گئے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پشاور زلمی کے خلاف میچ میں کامیابی کے بعد انور علی انٹرویو کے دوران بتارہے تھے کہ اختتامی اوورز میں انہوں نے سوچ رکھا تھا کہ میچ انہوں نے ہی ختم کرنا ہے جس کے لیے وہ مثبت کھیل کا مظاہرہ کر رہے تھے ،اسی اثناء میں احمد شہزاد کیمرے کے سامنے سے گزرنے کے دوران انور علی کی بات پر یہ کہتے دکھائی دیتے ہیں کہ وہ اتنا بھی مثبت انداز سے نہیں کھیلے تاہم انور علی اپنی بات جاری رکھتے ہوئے جواب مکمل کرتے ہیں۔ ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،11مئی کو مزید 8میچوں کا فیصلہ ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.