راولپنڈی،مسلم لیگ ن کی 3 رکنی کمیٹی نے مئیر اور ڈپٹی مئیر کے لیے انٹرویوز مکمل کر لئے
انٹر ویوز دینے والے پانچ امیدواروں میں سردار نسیم اور شیخ ارسلان مضبوط ترین امیدوار ہیں،ذرائع
پیر 8 فروری 2016 21:06
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 فروری۔2016ء) مسلم لیگ ن کی تین رکنی کمیٹی نے راولپنڈی کے مئیر اور ڈپٹی مئیر کے لیے انٹرویوز مکمل کر لئے ۔تین رکنی کمیٹی میں رکن قومی اسمبلی سعود عزیز ،عبدالسمیع اور رکن پنجاب اسمبلی منشاء بٹ شامل تھے ۔باخبرذرائع کے مطابق مئیر کے لیے انٹر ویوز دینے والے پانچ امیدواروں میں سردار نسیم اور شیخ ارسلان مضبوط ترین امیدواران ہیں ۔
ذرائع کے مطابق ڈپٹی مئیرز کے لیے بارہ امیدواروں نے انٹرویوز دئیے جن میں سے خالد سعید بٹ ،عابد عباسی اور راجہ بشارت مضبوط ترین امیدواران خیال کئے جاتے ہیں ۔اس حوالے سے ذرائع نے کہا ہے کہ امیدواروں سے ان کی پارٹی وابستگی کے بارے میں سوالات کئے گئے کہ وہ کب سے مسلم لیگ ن کے ساتھ ہیں ،اس کے علاوہ امیدواروں سے یہ بھی پوچھا گیا کہ ان کے خلاف کسی قسم کے مقدمات تو نہیں ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.