مشہور زمانہ کارٹون کردار ننجا ٹرٹلز نے ایک بار پھرفلمی روپ دھار لیا
منگل 9 فروری 2016 11:55
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 فروری۔2016ء)مشہور زمانہ کارٹون کردار ننجا ٹرٹلز نے ایک بار پھرفلمی روپ دھار لیا ہے۔جی ہاں ننجا ٹرٹل آرہا ہے بچوں اوربڑوں سب کا دل لبھانے۔ہالی ووڈ کی نئی آنے والی ایکشن سے بھرپور فلم’ ٹین ایج میوٹنٹ ننجا ٹرٹلز‘کے سیکوئل ’آؤٹ آف دی شیڈوز‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ڈیو گرین کی ہدایت کاری میں بننے والی اس بڑے بجٹ کی فلم کی کہانی ایسے ٹرٹلز کے گرد گھوم رہی ہے، جو دنیا کو تباہی سے بچانے کیلئے میدان میں آجاتے ہیں۔
پیراماؤنٹ پکچرز کے بینر تلے بننے والی اس فلم میں مرکزی کردار ایک بار پھرہالی ووڈ سپر اسٹار میگن فاکس نبھا رہی ہیں، جبکہ دیگر اداکاروں میں اسٹیفن آمل، وِل آرنٹ، ولیم فچنر اور ٹیلر پیری سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ایکشن اور کامیڈی سے بھرپورامریکن تھری ڈی سائنس فکشن فلم 3جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی تصدیق ویڈیو وائرل
-
صبا حمید کے نئے ڈراما’’نورجہاں ‘‘کا ٹریلر جاری، سوشل میڈیا پر سخت تنقید
-
میرا بیٹا لنڈے کے کپڑے بھی پہن لیتا ہے، اکشے کمار کا انکشاف
-
کانز فلم فیسٹیول میں بھارتی لڑکی دیگر ڈیزائنرکے مقابلے میں سب سے آگے ً
-
گلوکارہ میگھا کا پنجابی ٹپوں پر مشتمل ویڈیو’’لال پٹولے‘‘ ریلیز
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
ہدائتکار نوید رضا نے ’’ٹائیگر بابا‘‘ کی تکمیل کے بعد،’’گاڈ فادر‘‘ کو ری شیڈول کردیا
-
لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.