کانز فلم فیسٹیول میں بھارتی لڑکی دیگر ڈیزائنرکے مقابلے میں سب سے آگے ً
میں نے کبھی سوچا نہیں تھا کہ میں یہاں موجود ہوں گی، مشہور بھارتی ڈیزائنر نینسی ٹیاگی
بدھ 22 مئی 2024 22:26
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو میں نینسی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کبھی سوچا نہیں تھا کہ میں یہاں موجود ہوں گی، میرا بہت بڑا خواب پورا ہوگیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فیشن کریٹر نینسی نے اپنے گلابی گاون کے لئے 1000 میٹر فیبرک کااستعمال کیا جس کا وزن کم و بیش 20 کلو بتایا گیا ہے۔ اور اس کو تیار کرنے میں ایک ماہ لگے ہیں۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے نینسی ٹیاگی کی کانز فیسٹیول کی رنگا رنگ تقریب میں بطور مہمان مدعو کیے جانے پر سراہا جا رہا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستانی اردو فلم بھیڑیا کا رنگا رنگ پریمئیر شو ،فلم کی کاسٹ کی شرکت
-
روینہ ٹنڈن نے جھوٹے الزامات لگانے والے صحافی کیخلاف قانونی جنگ چھیڑ دی
-
بیٹے کے شوبز میں کام کرنے پر خوش نہیں تھا، اداکار نعمان اعجاز
-
اکشے کمار کی میگا ایکشن فلم ’’سفیرا‘‘12 جولائی کو ریلیز ہوگی
-
فہد مصطفی نے ہندو بچے کے علاج کیلئے 20 لاکھ روپے دیے ، ظفرعباس کا انکشاف
-
عامرخان کا اپنی والدہ کی سالگرہ منانے کیلئے شاندار تقریب کا اہتمام
-
اللہ نے 3 جنس مرد، خاتون اور مخنث بنائے، سب کے یکساں حقوق ہیں: نوشین شاہ
-
فلم کے سیٹ پرراجیش کھنہ کا رویہ میرے ساتھ متکبرانہ تھا: فریدہ جلال
-
عامرخان کے بیٹے جنید خان کی فلم مہاراج ریلیز سے پہلے ہی مشکلات کا شکار
-
معروف کمپیئرطارق عزیز کی چوتھی برسی 17جو ن کو منائی جائے گی
-
الحمرا میں دو روزہ عید میلہ میں نامور گلوکار عارف لوہار کی زبردست پرفارمنس
-
گلوکارہ شاہدہ منی کی والدہ کی رسم چہلم ان کی رہائش گاہ جوہر ٹاؤن میں ادا کی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.