ایرانی صدر کی طرف سے جوہری مذاکرات کاروں کے لیے ایوارڈز
منگل 9 فروری 2016 12:20
تہران ۔ 9 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 فروری۔2016ء) ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف، وزیر دفاع حسین دہقان اور نائب صدر علی اکبر صالحی کودنیا کی بڑی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدہ طے کراوانے کے اعتراف میں ایران کے صدر کی جانب ایوارڈ دیے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران کے صدر حسن روحانی کی جانب سے ایرانی وزیر خارجہ کو ’میڈل آف میرٹ‘ جبکہ نائب صدر، جو کہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ بھی ہیں اور وزیر دفاع کو ’میڈل آف کرّج‘ سے نوازا گیا ہے۔
جولائی 2015 ء کے تاریخی معاہدے کے تحت ایران پر لگائی گئی بین الاقوامی پابندیاں گزشتہ ماہ اس وقت ہٹا دی گئیں جب اقوام متحدہ نے اس بات کی تصدیق کر دی تھی کہ ایران نے اپنی جوہری سرگرمیوں کو کم کرنے کے حوالے سے تمام وعدوں پر عمل درآمد کیا ہے۔اعلیٰ ایرانی حکام کو ایوارڈز دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر روحانی نے کہاکہ ہم مشکل وقت کو پیچھے چھوڑ آئے ہیں، ہم نے صحیح راستہ اپنایا اسی لیے خدا نے ہمیں تنہا نہیں چھوڑا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
-
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
-
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.