برائن لارا نے اسلام کی دعوت دیئے جانے پر چبھتا ہوا سوال کرکے خاموش کروادیا: انضمام الحق
منگل 9 فروری 2016 13:01
لاہور(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار9فروری- 2016ء) قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے انکشاف کیا کہ جب انہوں نے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ویسٹ انڈیز کے عظیم بلے باز برائن لارا کو دین اسلام کے بارے میں معلومات فراہم کیں تو اس کے ایک سوال نے انہیں خاموش ہونے پر مجبور کردیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تبلیغی جماعت سے وابستہ قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان میں کراچی ٹیسٹ کے دوران ان کے ساتھی کھلاڑی محمد یوسف نے برائن لارا کو کھانے پر بلا یا جہاں ان کے ساتھ ایک پاکستانی نژاد امریکی بزرگ شیخ ہاشم بھی موجود تھے ، وہاں انہوں نے برائن لاراکو اسلا م کی تعلیمات سے روشناس کروایا ۔
انضما م کے مطابق لارا یہ تمام باتیں سن کر خاموش ہوگیا اور کھانے کے بعد جب یوسف اسے ہوٹل واپس چھوڑنے جارہا تھا تو لارا نے یوسف کو مخاطب کرتے ہوئے پوچھا کہ یوسف ”ایسے مسلمان کہاں ملیں گے جو ایسی زندگی گزارتے ہوں “؟۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.