اپالو سپورٹس نے ینگسٹر اے کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا
منگل 9 فروری 2016 14:09
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 فروری۔2016ء) اپالو سپورٹس نے ینگسٹر اے کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا ۔اپالو سپورٹس اور ینگسٹر اے کے درمیان ریلوے علامہ اقبال انسٹیٹیوٹ گراؤنڈ پر میچ کھیلا گیا۔ ینگسٹر اے نے پہلے کھیلتے ہوئے 34 اوورز میں تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 232 رنز بنائے۔ سلمان نے 50، ساجد 40 اور کاشف نے 35 رنز بنائے۔
(جاری ہے)
اپالو سپورٹس کی جانب سے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے نو عمر لیفٹ آرم لیگ سپنر قاسم زاہد نے 5/29، آغاز شمشیر علی 3/28 اور انس رضا نے 2/20 وکٹ حاصل کیں۔
جواب میں اپالو سپورٹس نے 33 اورز میں 5 کھلاڑیوں کے نقصان پر مطلوبہ اسکور پورا کرلیا۔ سلمان علی نے 75، انس رضا 35 اور آغا شمشیر علی نے 35 رنز ناٹ آؤٹ بنائے۔ ینگسٹر اے کی طرف سے شبیر نے 2/43، مدثر 2/49 اور کاشف نے 1/26 وکٹ حاصل کیں۔ میچ کے اختتام پر کرکٹ پرموٹر حاجی میاں محمد الیاس مغل نے قاسم زاہد کی شاندار کار کردگی پر انہیں کیش ایوارڈ یا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ سے شکست پر برٹش پاکستانی فینز قومی کرکٹ ٹیم سے مایوس
-
جس مزاج سے کھیلنا چاہیے وہ پوری طرح نظر نہیں آرہا، عماد وسیم کا پاکستان کی شکست پر ردعمل
-
آئی پی ایل کھیلنا پاکستان کیخلاف سیریز کھیلنے سے بہتر ہوتا، مائیکل وان کا یوٹرن
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، آئی سی سی پاک بھارت ٹاکرے کیلئے راولپنڈی میں فین پارک بنائے گا
-
بابر اعظم دوسرے ٹی ٹونٹی میں خراب کارکردگی دکھانے والے شاداب خان کے دفاع میں سامنے آگئے
-
شاہد آفریدی کا مڈل اوورز میں پاکستانی بیٹرز کے سٹرائیک ریٹ پر تشویش کا اظہار
-
بابر اعظم نے انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں شکست کی وجہ بتا دی
-
پی ایس ایل فرنچائزز کو مستقل بنیادوں پر حقوق نہیں مل سکیں گے
-
ایتھلیٹ مونا خان کی گرفتاری پر پاکستان نے یونان سے قونصلر رسائی مانگ لی
-
زیادہ ٹی ٹونٹی رنز، بابر اعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا
-
مضبوط پوزیشن میں آنے کے باوجود پاکستان فتح حاصل کرنے میں ناکام
-
تیسرا سالانہ میاں گلزار میموریل فلڈلائٹ فٹبال ٹورنامنٹ میں اکتالیس فٹبال کلب اورالعمر فٹبال کلب نے اگلے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.