لاہور قلند ر سے شکست ہمارے لئے خراب دن تھا ، سرفرا ز احمد
بدھ 10 فروری 2016 11:52
شارجہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 فروری۔2016ء) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کپتان سرفرازاحمد نے ٹورنامنٹ میں لاہور قلندرز کے خلاف شکست ہمارے لئے ایک خراب دن تھا اور یہ ہمیں جگانے کیلئے تھی ۔
(جاری ہے)
شارجہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شارجہ کی وکٹ مختلف اور بہتر ہے اور میرے خیال میں آنے والے میچوں میں بڑے اسکور ہوں گے، شارجہ بہتر اور چھوٹا گراوٴنڈ ہے اور لوگوں کی بڑی تعداد وہاں آتی ہے لیکن آپ کوچھکے میچ جیتنے کے لیے لگانے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے کے لیے سرفہرست چاربلے بازوں کو اسکورکرنا ہوتاہے لیکن ہمارے باوٴلرز بھی ہمیں میچز جتواکے دے رہے ہیں تاہم انھیں ایک برے دن کا سامنا کرنا ہوتاہے جبکہ دباوٴ بھی رہتاہے۔ سرفراز نے مزید کہا کہ عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ "ہم اس سے سیکھیں گے اور میچ کے مطابق کھیلیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.