ڈی جی احتساب کمیشن لیفٹننٹ جنرل (ر) حامد خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 10 فروری 2016 12:31
پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 فروری 2016ء): ڈی جی احتساب کمیشن لیفٹننٹ جنرل (ر) حامد خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔ ڈی جی احتساب کمیشن نے اپنا استعفیٰ گورنر کو ارسال کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ استعفیٰ حکومت کی جانب سے انسداد بد عنوانی کے قانون کو بدلنے پر دیا گیا ۔
(جاری ہے)
احتساب کمیشن کے ترمیمی آرڈیننس گذشتہ روز جاری کیا گیا تھا ، جس کے بعد خیبر پختونخواہ حکومت نے حالیہ ترامیم ختم نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
احتساب ذرائع کے مطابق اس ترمیم کے بعد ڈی جی احتساب کمیشن کے اختیارات میں کمی آ گئی تھی ، حامد خان نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو تحریری طور پر تحفظات سے آگاہ بھی کیا تھا ۔ یاد رہے کہ حامد خان احتساب کمیشن کے پہلے ڈی جی تعینات کیے گئے تھے۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.