آئندہ دو سالوں میں توانائی بحران پر قابو پا لیا جائے گا‘شیخ آفتاب احمد
بدھ 10 فروری 2016 15:22
سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 فروری۔2016ء) وزیر مملکت برائے پا رلیما نی امو راور وزیر اعظم شکا یا ت سیل کے انچارج شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ حکو مت عوام کے بنیا دی مسا ئل کے حل اور ملک میں انر جی بحران کے خا تمہ کے لئے غیر معمولی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ جس کیلئے متعدد منصوبو ں پر کام شروع ہو چکا ہے۔ آئندہ دو سالوں میں توانائی بحران پر قابو پا لیا جائے گا۔
انہوں نے یہاں انتظامی محکموں کے افسران کے اجلاس سے خطاب کیا۔ اجلاس میں وزیر اعظم پاکستان کے شکایات سیل کو بھجوائی جانے والی شکایات کے ازالے کا جائزہ لیتے ہوئے وزیر مملکت نے سرکاری محکموں کے ا فسران پر زور دیا کہ وہ عوامی مسائل کے حل کو اولیت دیتے ہوئے انہیں فوری ریلیف مہیا کرنے کیلئے بھرپور اقدامات کریں اوراس امرکو یقینی بنا یا جا ئے کہ محکمے لوگو ں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل ہو ں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.