ڈاکٹر محمد طاہر القادری 19 فروری کو 65 برس کے ہو جائینگے
بدھ 10 فروری 2016 16:59
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 فروری۔2016ء ) نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن احمد نواز انجم نے کہا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ اور تحریک منہاج القرآن کے بانی ڈاکٹر محمد طاہر القادری 19 فروری کو 65 برس کے ہو جائینگے،دنیا کے پانچ براعظموں پر پھیلے تحریک منہاج القرآن اور عوامی تحریک کے تنظیمی نیٹ ورک سے جڑا خاندان مختلف ممالک اور شہروں میں 19 فروری کو کیک کاٹ کر ڈاکٹر طاہر القادری درازی عمر اور صحت کیلئے شکرانے کے نوفل ادا کرینگے،دنیا کے 90 ممالک میں عوامی تحریک اور منہاج القرآن کے اسلامک و کلچرل سنٹرز میں ڈاکٹر طاہر القادری کی شخصیت کے مختلف گوشوں کے حوالے سے سیمینارز اور دعائیہ تقاریب منعقد ہونگی، مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں تقریب 23 فروری کو ہو گی جس میں ملک کی معروف سیاسی، سماجی،علمی اور مذہبی شخصیات شرکت کرینگی،مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں 19 فروری کو 65 بکروں کا صدقہ بھی دیا جائیگا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.