انڈر 19ورلڈ کپ قومی ٹیم کی کوارٹر فائنل میں شکست
ٹیم کے تمام فیصلے کوچ کی بجائے منیجر کرتے رہے ،ذاکر خان نے متبادل کھلاڑی بلوانے کیلئے بھی سلیکٹرز سے مشاورت ضروری نہ سمجھی ، شہریا ر خان نے تحقیقاتی کمیٹی بنادی
بدھ 10 فروری 2016 19:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 فروری۔2016ء)انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کے فیصلے کوچ کے بجائے منیجر کرتے رہے۔ٹیم منیجر ذاکر خان نے متبادل کھلاڑی بلوانے میں بھی سیلکیٹرز سے مشاورت کو ضروری نہیں سمجھا۔
(جاری ہے)
نڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں پاکستان ٹیم کی کارگرگی اچھی رہی جہاں پاکستان افغانستان اور سری لنکا جیسی ٹیموں کو شکست دیلیکن کوارٹر فائنل میں اسے ویسٹ انڈیز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
شکست کے اسباب جانے کے لئے بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا اعلان کردیا۔اطلاعات کے مطابق بنگلہ دیش میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کے کوچ مسرور احمد بے بس تھے اور ٹیم سے متعلق تمام فیصلے منیجر ذاکر خان کرتے رہے۔یہاں تک کوارٹر فائنل میں گرین وکٹ پر ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ بھی ذاکر خان کے کہنے پر ہی کیا گیا۔ ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.