اولڈ راوئینز کی سالانہ تقریبات کے آغازکا اعلان
بدھ 10 فروری 2016 20:25
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 فروری۔2016ء ) گورنمنٹ کالج یو نیورسٹی لاہور میں اولڈ راوئینز یونین کی سالانہ تقریبا ت کا ا ٓغا ز کل بروز جمعہ کرکٹ فیسٹیول میچ سے ہو گا۔
(جاری ہے)
اس کا اعلان گزشتہ روز اولڈراوئینز یونین کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلا س کے بعد کیا گیا،جس کی صدارت یونین کے صدر کا مران لاشا ری نے کی،جبکہ آنریری سیکرٹری ڈا کٹر خا لد منظور بٹ ،ایگزیکٹو ممبرز محمد نعیم طا ہر، قاضی آفا ق حسین ،اسجد غنی طا ہر اور فا ئق صا دق نے بھی اجلا س میں شر کت کی ۔
کرکٹ فیسٹیول میچ کے علاوہ اولڈ راوئینز کیلئے سا لا نہ اعشائیہ اور میوزک کنسرٹ کے انعقاد کا بھی فیصلہ کیا گیا،جس میں بھارتی اولڈ راوئینز بھی مدعو کیے جا ئیں گے۔ کل ہونے والے کرکٹ میچ میں نا مور اولڈ راوئینز اور ٹیسٹ کر کٹر بھی شر کت کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.