سیف گیمز میں پاکستان کیلئے گولڈمیڈل جیتنے پر اپنے بیٹے ناصر اقبال پر فخر ہے،والدفرمان علی
جمعرات 11 فروری 2016 17:02
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 فروری۔2016ء) انڈیامیں جاری سیف گیمز میں پاکستان کیلئے گولڈمیڈل جیتنے والے سکواش کے باصلاحیت کھلاڑی ناصر اقبال کے والدفرمان علی نے کہاہے کہ انہیں فخر ہے کہ ان کے بیٹے نے انڈیاجیسے میں ملک میں پاکستان کیلئے سونے کا تمغہ جیت کر قوم کا سرفخر سے بلند کیا ہے ،انہوں نے اس عزم کا اظہار کیاکہ وہ․ دن دور نہیں جب ناصر اقبال سکواش کا عالمی چمپئن بنے گا۔
اپنی رہائش گا ہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرمان علی کا کہنا تھا کہ میرے بیٹے نے بڑی محنت سے یہ مقام حاصل کیا ہے مجھے اپنے بیٹے پر فخر ہے اور ہمیشہ اس کی حوصلہ افزائی کرتا رہا ہوں گاپاکستان سکواش فیڈریشن اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے حکام کو چاہئے کہ وہ ناصر اقبال اور ان جیسے دوسرے کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ آفزائی کا سلسلہ جاریرکھیں تاکہ آگے بھی ملک کی نیک نامی کیلئے اسی طرح کارنامے انجام دیں ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کھلاڑی مختصر تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، مائیکل وان نے پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کمزور ترین قرار دیدی
-
کیا پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی جرسی لیک ہوگئی؟
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.