پولیس خیبر پختونخوا میں امن کی بحالی ،عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے عملی کر دار ادا کر رہی ہے، محمد سعید خان وزیر
جمعہ 12 فروری 2016 16:50
صوابی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 فروری۔2016ء) ڈی آئی جی مردان ریجن محمد سعید خان وزیر نے کہا ہے کہ پولیس خیبر پختونخوا میں امن کی بحالی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے عملی کر دار ادا کر رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس مقصد کے حصول کے لئے صوبے میں پولیس فورسز جام شہادت نوش کر رہی ہے مگر ان کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ان دن ضرور رنگ لا کر رہے گا۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے جمعہ کے روز پولیس ٹریننگ سکول صوابی کے دورے کے دوان ریکروٹس اور انسٹرکٹرز سے خطاب کے دوران کیا۔موصوف نے اس موقع پر پولیس ٹریننگ اور پچھلے پاسنگ آوٹ میں ریکروٹس کی بہترین ٹریننگ کو سراہتے ہوئے ان کے 20 انسٹرکٹرز کو کیش ایوارڈ دینے کے علاوہ توصیفی سرٹیفیکٹ سے بھی نوازہ ڈی آئی جی سعید خان نے تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ آپ کا ابتدا ء اسی ٹریننگ سکول سے شروع ہوتے ہیں اور آپ ہی اپنے میرٹ کے بنیاد پر بھرتی ہوئے ہیں نہ آپ کے اوپر کسی کا احسان ہیں اور نہ کو سیاسی دباو‘ اپنے قابلیت پر ہوئے ہیں تو پھر اپنی ڈیوٹی بھی حقیقی معنوں میں سر انجام دیتے رہے ، ڈی پی او صوابی آپ کے لئے ہر مہینے میں دربار کریں گے آپ کے جو بھی مسائل ہو اس کے سامنے بیشک پیش کریں ،پختون معاشرے میں ایسے خالات سے گزر چکے ہیں جو دہشت گردی میں لپٹ تھا آج بھی ظلم شروع ہیں آج اسی خالات میں پولیس تاریخ ساز دور میں گزر رہا ہیں اس نے قول دیتے ہوئے کہا کہ تاریخ ہمارے بچے نہیں ہم تاریخ کے بچے ہیں ہم اپنے ملک قوم اور اسلام کو بچانے کے لئے کسی بھی قسم قربانیوں سے دریغ نہیں کریں گے تو ہم سب مل کر اس دور کا مقابلہ کرکے اس دہشت گردی اور جرائم کا خاتمہ کریں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.