انٹر نیشنل کانفرنس حلال فوڈ فارما کیوٹیکل اینڈ کاسمیٹکس 16 فروری کو فیصل آباد میں ہوگی
ہفتہ 13 فروری 2016 16:47
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 فروری۔2016ء) جی سی یونیورسٹی فیصل آباد اور اسلامک فوڈ اینڈ نیوٹریشن کونسل آف امریکہ کے تعاون سے انٹر نیشنل کانفرنس حلال فوڈ فارما کیوٹیکل اینڈ کاسمیٹکس 16 فروری بروز منگل کو منعقد ہو گی ۔
(جاری ہے)
جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے ڈائریکٹر فوڈ پروفیسر ڈاکٹر فقیر محمد انجم تمغہٴ امتیاز نے آن لائن کو بتایا کہ اس کانفرنس میں امریکہ اور ملک بھر سے حلال فوڈ کی پیدوار بڑھانے اور اس کے طریقہ استعمال مقالہ جات پیش کریں گے اس کانفرنس میں امریکہ کے مندوبین کے علاوہ چیئرمین پنجاب حلال ڈویلپمنٹ ایجنسی جسٹس خلیل الرحمن خان ، جی سی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی اور پروفیسر ڈاکٹر جاوید عزیز اعوان ، کنٹری ڈائریکٹر اسلامک حلال فوڈ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے ۔
ڈاکٹر فقیر محمد انجم نے آن لائن کو مزید بتایا کہ اسی طرح کی کانفرنس 18 فروری کو کراچی اور 22 فروری کو لاہور میں انعقاد پذیر ہو نگی جس میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین مہمان خصوصی کے علاوہ دنیا بھر کے حلال فوڈ ز سے تعلق رکھنے والے پروفیسر اور ڈاکٹر شرکت کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.