پاکستان سپر لیگ: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5وکٹوں سے ہرا دیا
ہفتہ 13 فروری 2016 19:49
شارجہ (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار13فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ کے 14ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5وکٹوں سے مات دیدی ہے ۔ شارجہ میں جاری میچ میں کراچی نے ٹاس جیت پر پہلے بیٹنگ کرنیکا فیصلہ کیا تو اوپنر نعمان انور 6رنز بنا کر پوویلین جا بیٹھے ۔شعیب ملک نے ونس کیساتھ 47رنز کی شراکت داری قائم کی ، ونس 23رنز بنا کر ایلیٹ کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔
شعیب ملک 45رنز بنا کر بڑا شاٹ مارنے کی کوشش میں پوویلین جا بیٹھے، شکیب الحسن بھی کچھ خاص نہ کرسکے اور 10رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔ روی بوپارہ بھی زیاد ہ سکور نہ کر پائے اور 14رنز بنا کر پوویلین لوٹ گئے ۔ عماد وسیم 2رنز سکور کرکے رن آؤٹ ہوگئے ۔اسامہ میر ذوالفقار بابر کی گیند پر بولڈ ہوئے جبکہ مشفیق الرحیم بھی 6رنز سکور کرکے اعزاز چیمہ کی گیند پر انہی کے کیچ آؤٹ ہوگئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.