ثانیہ مرزا ، مارٹینا ہینگس نے سینٹ پیٹرزبرگ لیڈیز ٹرافی ٹورنامنٹ میں لگاتا 38 ویں فتح حاصل کر لی
اتوار 14 فروری 2016 12:55
سینٹ پیٹر برگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 فروری۔2016ء) بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستانی بہو ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہینگس نے سینٹ پیٹرزبرگ لیڈیز ٹرافی ٹورنامنٹ میں لگاتا 38 ویں فتح حاصل کر لی ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سینٹ پیٹرزبرگ لیڈیز ٹرافی ٹورنامنٹ کے کومارٹر فائنل میں ثانیہ مرز اور مارٹینا ہنگس کی جوڑی نے روسی جوڑی ڈاریا کساتکینا اور ایلینا ویسنینا کو یکطرفہ مقابلے میں 6-4 اور 6-1 کے سکور سے شکست دی۔
آسٹریلین اوپن 2016ء کی چیمپئن جوڑی کی یہ لگاتار 38 ویں فتح ہے اور وہ ٹینس کی تاریخ میں لگاتار 44 میچ جیتنے کا ریکارڈ برابر کرنے سے صرف 6 میچوں کی دوری پر ہیں جو 1990ء میں جانا نوووتنا اور ہیلینا سوکوا نے بنایا تھا۔فرینچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے اپ سیٹ شکست کے بعد ثانیہ مرزا اور ان کی ساتھی کھلاڑی نے اب تک 3 گرینڈ سلیم اپنے نام کئے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.