(ن) لیگ نے ماضی سے کوئی سبق نہیں سیکھا ،صوبائی خود مختاری واپس لینے سے وفاق پر منفی اثرات مرتب ہونگے ‘ مخدوم احمد محمود
پیپلز پارٹی بڑی پارٹی ہے اسے میڈیا مینجمنٹ کے ذریعے آؤٹ کیا گیا ،پیپلز پارٹی جلد ابھرے گی اور دنیا دیکھے گی ‘ صدر پی پی جنوبی پنجاب
اتوار 14 فروری 2016 15:08
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 فروری۔2016ء ) پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر و سابق گورنر مخدوم سید احمد محمود نے نے کہا ہے کہ (ن) لیگ نے ماضی سے کوئی سبق نہیں سیکھا ،صوبائی خود مختاری واپس لینے سے وفاق پر منفی اثرات مرتب ہونگے ۔یہ بات انہوں نے پارٹی کی فیڈرل کونسل کے رکن عبدالقادر شاہین اور پیپلز لیبر بیورو پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات محمد سلیم مغل سمیت پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
انہوں نے کہا کہ کہ قومی اداروں کی نجکاری کے نام پر لوٹ مار غریب ملازمین کا معاشی قتل عام بدترین انتقامی کارروائیاں حکومت کا اصل منشور اور ایجنڈا ہے پیپلز پارٹی ایسی سنگین صورتحال میں خاموش تماشائی بن کر نہیں بیٹھ سکتی اس سلسلہ میں پارلیمنٹ میں بھرپور آواز اٹھائی جائیگی اور اگر بات نہ مانی گئی تو پھر سڑکوں پر ملک گیر احتجاج کا سلسلہ شروع کیا جائے گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.