شریف میموریل کلب کرکٹ چمپئن شپ ،ینگ ماڈل ٹاؤن کرکٹ کلب نے خضرا کرکٹرز کرکٹ کلب کو شکست دیدی
اتوار 14 فروری 2016 15:11
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 فروری۔2016ء) شریف میموریل کلب کرکٹ چمپئن شپ کے لیگ مقابلے میں ینگ ماڈل ٹاؤن کرکٹ کلب نے خضرا کرکٹرز کرکٹ کلب کو 90رنز سے شکست دیدی۔ ماڈل ٹاؤن کلب گراونڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں ینگ ماڈل ٹاون نے پہلے کھیل کر 39.5اوورز میں تمام وکٹوں کے نقصان پر 203رنز بنائے ۔
(جاری ہے)
اطہر سعید نے 50، سلمان خان نے 36اور عدنان اسلم نے 25رنز کی نمایاں اننگ کھیلی ۔
محمود احمد، زونیر جمیل اور ناصر علی عطاری نے 2،2جبکہ ریحان گوہر اور سلمان خان نے 1،1وکٹ حاصل کی۔ ہدف کے تعاقب میں خضرا کرکٹرز 113رنز پر پویلین لوٹ گئی ۔محمد عامر نے 34، سلمان خان نے 19اور احسن طارق نے 15رنز بنائے صلاح الدین نے 4اوروقاص خان نے 3وکٹیں حاصل کیں ۔صلاح الدین مین آف دی میچ قرار پائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.