2015ء کے دوران فوجی فرٹیلائزر بن قاسم کے بعد از ٹیکس منافع میں ایک فیصد اضافہ
اتوار 14 فروری 2016 15:15
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 فروری۔2016ء) 2015ء کے دوران فوجی فرٹیلائزر بن قاسم کے بعد از ٹیکس منافع میں ایک فیصد اضافہ دیکھا گیا اور دوران سال کمپنی کو 4.1 ارب روپے کا منافع حاصل ہوا ہے جبکہ سال 2014ء کے دوران کمپنی کا بعد از ٹیکس نفع 4.02 ارب روپے رہا تھا۔
(جاری ہے)
کمپنی کے جاری کردہ مالیاتی اعدادو شمار کے مطابق سال 2015ء کے لئے کمپنی کی فی حصص آمدن 4.35 روپے تک بڑھ گئی جو اس سے گزشتہ برس 4.30 روپے رہی تھی۔ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے شیئر ہولڈرز کے لئے 30.50 فیصد یعنی 3.05 روپے فی حصص کے کیش ڈیوڈنڈ کی منظوری دی ہے۔
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.