پنجاب ‘ آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے 2900 بلدیاتی نمائندوں نے (ن) لیگ میں شمولیت اختیار کر لی
اتوار 14 فروری 2016 17:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 فروری۔2016ء) پنجاب سے آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے 2900 بلدیاتی نمائندے حکمران جماعت میں شامل ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب میں سب سے بڑی پارٹی کے طور پر سامنے آئی اور اس کے تین ہزار 2 سو کونسلرز، چیئرمین و وائس چیئرمین منتخب ہوئے تھے جبکہ دوسرے نمبر پر آزاد ارکان رہے جنہوں نے 2951 نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔
آزاد اراکین کے بارے میں اکثر یہی کہا جاتا ہے کہ وہ حکمران جماعت میں شامل ہونے کو ترجیح دیتے ہیں اور حالیہ بلدیاتی انتخابات میں یہ بات صد فیصد درست ثابت ہوئی۔ پنجاب میں 2951 آزاد نمائندوں میں سے 2900 ارکان نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔ آزاد ارکان کی شمولیت کے بعد ن لیگ کے بلدیاتی نمائندوں کی تعداد 6100 ہوگئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.