اٹلی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، سٹیفانو پونٹے کاروہ
دہشت گردی کا اسلام سے تعلق جوڑنا درست نہیں ہے،سفیر اٹلی کی وفاقی وزیر مذہبی امور سے ملاقات محض چند عناصر اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کیلئے مذہب کا سہارا لیتے ہیں،دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں، سردار محمد یوسف
پیر 15 فروری 2016 19:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 فروری۔2016ء) اٹلی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ دہشت گردی کا اسلام سے تعلق جوڑنا درست نہیں ہے۔ یہ بات پاکستان میں اٹلی کے سفیر سٹیفانو پونٹے کاروہ نے وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف سے ان کے دفتر میں ملاقات کے دوران کہی۔
تفصیلات کے مطابق سٹیفانوپونٹے کاروہ نے وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کا دورہ کیا اور وفاقی وزیر سردار محمد یوسف سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے پاکستان میں اقلیتوں کو حاصل تحفظ اور حقوق پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے پشاور اور چارسدہ جیسے واقعات پراظہارِ افسوس کیا اور کہا کہ اٹلی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے مئوقف کی تائید کرتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.