ملک کے موجودہ حالات میں اسکاؤٹس کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہے ، وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ
منگل 16 فروری 2016 14:24
سکھر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 فروری۔2016ء) ملک کے موجودہ حالات میں اسکاؤٹس کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہے، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اسکاؤٹس پر بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے، انہیں اپنی تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں پر بھی توجہ دینی چاہیے ۔ ان خیالات اظہار کا وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے گزشتہ روز ڈسٹرکٹ اسکاؤٹ گراؤنڈخیرپور میں پانچویں شہید بینظیر بھٹو اسکاؤٹ ریلی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے میں آرمی چیف ، وفاقی اور سندھ حکومت نے موثر کوششیں کی ہیں، جس سے ملک اور صوبے میں امن و امان قائم کرنے میں بڑی مدد ملی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کے دور میں اسکاؤٹنگ بڑی اہمیت رکھتی ہے نوجوان نسل کو اسکاؤٹ کی تربیت اور نظم و ضبط کے ساتھ ساتھ عوام کی خدمت کرنے کے جذبے کو مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے، جس سے ان میں جوش اور جذبہ پیدا ہوگا اور وہ معاشرے میں بہتر ی کے لیے اپنا مثبت کردار پیش کرسیکیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
سپیکر قومی اسمبلی کا چلاش میں بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہارافسوس
-
چیئرمین سینیٹ کامتحدہ عرب امارات کے صدر کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پراظہارتعزیت
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا چلاس بس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پراظہارافسوس
-
صدرکا چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس
-
اسحاق ڈار کی 15 ویں اسلامی سربراہی اجلاس کی تیاری کیلئے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت، پاکستان بیورو آف وزرائے خارجہ کی تیاری کے اجلاس کا نائب صدر منتخب
-
وزیرداخلہ اور وزیر ایوی ایشن و دفاع خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور کادورہ، مسافروں کے لئے سہولتوں میں اضافے کی ہدایت
-
دورہ ِ سعودی عرب کی بہترین تیاری کیلئے تمام متعلقہ وزراء اور افسران کی کوششیں قابل تحسین ہیں،وزیر اعظم
-
جو لوگ ہمارے مینڈیٹ چور ہیں ان کے علاوہ سب سے بات ہو گی،بیر سٹر گوہر
-
سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اورمغربی ایشیا کے دیگرممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں نمایاں کمی
-
ہمارے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے اس تشدد کا مقابلہ کریں گے،اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.