پولینڈ پاکستان سویٹ ہومز کی مستقبل میں مختلف پراجیکٹس میں مدد کرے گا،پایئٹر اوپلینکسی
بدھ 17 فروری 2016 22:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 فروری۔2016ء ) پولینڈ کے سفیر پایئٹر اوپلینکسی نے کہا ہے کہ پولینڈکا سفارتخانہ پاکستان سویٹ ہومز کے ساتھ مستقبل میں مختلف پراجیکٹس میں مدد کرے گا ، پاکستان سویٹ ہومز میں بچوں کو اتنی اعلیٰ تعلیم و تربیت دی جا رہی ہے۔ اور جس انداز میں ان بچوں کی کفالت کی جا رہی ہے ۔اس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔
وہ بدھ کوپاکستان سویٹ ہومز میں منعقدہ تقریب پری سمائل ورکشاپ سے خطاب کررہے تھے ۔ اس موقع پر سرپرست اعلیٰ سویٹ ہومز زمرد خان کے علاوہ، سویٹ ہومز کے درجنوں بچوں اور رضاکاروں نے شرکت کی۔زمرد خان نے استقبالیہ خطبے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دل کی گہرائیوں سے پولینڈ کے ایمبیسیڈر پایئٹر اوپلینکسی کے شکرگزار ہیں کہ انہوں نے ورلڈ سمایئل آرچیو کے زیر اہتمام اس ورکشاپ میں آئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.