وزیراعظم کا نیب سے متعلق بیان لا ہو ر ہائی کورٹ میں چیلنج
جمعرات 18 فروری 2016 12:04
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 فروری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وزیراعظم محمد نواز شریف کے نیب سے متعلق بیان کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعرات کے رو زلاہورہائی کورٹ میں تحریک انصاف لائرزونگ کے صدر گوہر نواز سندھو کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کے بیان کیخلاف درخواست دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نیب ایک آزاد اورخودمختارآئینی ادارہ ہے،یہ وزیراعظم کے ماتحت نہیں، وزیراعظم نوازشریف نے بیان دے کرنیب میں زیرسماعت مقدمات میں مداخلت کی ہے، اس لئے عدالت عالیہ وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف قانون کیمطابق کارروائی کا حکم دے ۔
واضح رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے دو روز قبل بہاولپور میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کے دوران کہا تھا کہ نیب سرکاری افسران کو ہراساں کررہی ہے، جس کی وجہ سے وہ اپنے امور کی انجام دہی میں خوف محسوس کر رہے ہیں۔ نیب کے چیئرمین کو ہر صورت نوٹس لینا چاہیے بصورت دیگر حکومت اس حوالے سے قانونی اقدامات کرسکتی ہےمزید اہم خبریں
-
موٹروے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والی کار سوار خواتین کے خلاف مقدمہ درج
-
جدید رنگ تبدیل کرنے والے ڈیزائن اور 80W FlashCharge کے ساتھ ویوو Y100 پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا
-
جرمنی میں اسلامی قانون کے حامیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
-
معاشی بحران دن بہ دن سنگین ہوتا جا رہاہے،اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.