لاہور : پنجاب یونیورسٹی میںدو طلبہ گروپس میں تصادم کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری
سمیرا فقیرحسین جمعرات 18 فروری 2016 14:07
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18 فروری 2016ء) : پنجاب یونیورسٹی میں رواں ماہ کی 16 تاریخ کو دو طلبا گروپوں میں تصادم ہوا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے۔ فوٹیج میں طلبا کا ایک گروپ ہاتھوں میں ڈنڈے اور پستول پکڑے ہاسٹل کی جانب جا رہا ہے جبکہ ہاتھ میں پستول پکڑے نوجوان کو بھی واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔
(جاری ہے)
دوسری جانب یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 30 طلبا کی فہرست تیار کرلی گئی ہے جس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
جن میں زولوجی اورسولوشی سمیت دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے طلبا شامل ہیں، انتظامیہ نے پولیس پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ پولیس شر پسند عناصر کو گرفتار نہیں کر رہی۔ یاد رہے کہ 16 فروری کو ہوئے اس جھگڑے میں 10 طلبا زخمی ہوئے تھے جبکہ نجی ٹی وی کے مطابق جھگڑا بآواز بلند ڈیک چلانے پر ہوا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے اس تشدد کا مقابلہ کریں گے،اسد قیصر
-
شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف خان مروت کو صوبائی کابینہ سے فارغ کر دیاگیا
-
یوم تاسیس پر ریلی نکالنے کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماءشعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
لاہور،گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ نئی نویلی دلہن نے خود کشی کرلی
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
وفاقی وزراءکا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.