آل پاکستان انٹر ورسٹی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ یکم مارچ سے پشاورمیں منعقد ہوگی ،بحرکرم
جمعرات 18 فروری 2016 16:39
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 فروری۔2016ء) آل پاکستان انٹرورسٹی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ یکم مارچ سے قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں شروع ہوگی جس میں ملک بھر سے 50 سے زائد یونیورسٹیز کی میل و فمیل ایتھلیٹس شرکت کررہے ہیں ، چیمپئن شپتین دن تک جاری رہیگی افتتاحی تقریب کے موقع پر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک ، صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن مشتاق غنی ، چیئر مین ہائیر ایجوکیشن کمیشن سمیت دیگر اہم شخصیات کو شرکت کرینگے ۔
ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر سپورٹس وسابق انٹر نیشنل ایتھلیٹ بحرکرم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ پشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے آل پاکستان انٹر ورسٹی میل وفمیل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ یکم مارچ سے قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں شروع ہورہی ہے جس کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ،ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کے قریب
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.