پنجاب یونیورسٹی میں میری مادرِ علمی، میری یاداشتیں کے موضوع پرچھٹی تقریب
ماضی کی نسبت آج کتابوں تک رسائی آسان ہے ، ڈاکٹرظہور احمد اظہر
جمعرات 18 فروری 2016 19:10
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 فروری۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی سربراہ علی ہجویری چیئر پروفیسر ایمریطس ڈاکٹر ظہور احمد اظہر نے کہا ہے کہ ماضی میں تعلیم حاصل کرنے کیلئے کتابوں تک رسائی آسان نہ تھی۔ عربی زبان سیکھنے کیلئے انہوں نے عربیوں کے لیکچرز جنون کی حد تک سنے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر مجاہد کامران کی ہدایت پر یونیورسٹی کی زبانی تاریخ مرتب کرنے کے سلسلے کی الرازی ہال میں منعقدہ چھٹی تقریب سے کیا۔
اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران، ڈاکٹر خواجہ محمد ذکریا، ڈاکٹر محمد اکرم شاہ،ڈاکٹر جاوید اقبال قاضی، ڈاکٹر نعمانہ امجد،چیف لائبریرین حسیب احمد پراچہ، مختلف صدورِ شعبہ جات ، فیکلٹی ممبران اور طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی کے دووائس چانسلر ز پروفیسر حمید احمد خان اور پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے انقلابی تبدیلیوں کے ذریعے یونیورسٹی کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا۔
انہوں نے کہااورینٹل کالج میں دو پروفیسر ز کے اکٹھے کام کرنا ایک مشکل امر تھا لیکن میں نے خواجہ محمد ذکریا اور ڈاکٹر محمد اکرم شاہ صاحب تینوں نے مل کرادارہ کی ترقی کیلئے کام کیا۔ انہوں نے کہا کہ نئی نسل کو پتا ہونا چاہیے کہ پاکستان دنیا کا بہترین خطہ ہے جو معدنیات، پھلوں، نایاب پودوں،ٹھنڈے گرم چشموں اور بے شمار نعمتوں سے مالا مال ہے تاکہ وہ اس کی ترقی کیلئے جذبے سے اپنا کردار ادار کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.