پاکستان سپر لیگ ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سرپرست ویوین رچرڈز نے زخمی ہونے کی تردید کردی
جمعہ 19 فروری 2016 00:08
دبئی (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار18فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم کے سرپرست اور لیجنڈری ویسٹ انڈین بلے باز سر ویوین رچرڈز نے اپنے زخمی ہونے کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے ۔
(جاری ہے)
سوشل میڈیا پر جاری کردہ اپنے ویڈیو پیغام میں سر ویوین رچرڈز کا کہنا تھا کہ میڈیا میں انکے زخمی ہونے کی چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ، انہوں نے کھلاڑیوں کیساتھ فٹ بال کھیلی اور اب اپنے کمرے میں آرام سے لیٹے ہوئے ہیں ، ان کے مداحوں کو ایسی افواہوں پر توجہ نہیں دینی چاہیے ۔
واضح رہے کہ میڈیا میں ایسی خبرین گردش کررہی تھیں کہ سرویون رچرڈز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پریکٹس سیشن کے دوران فٹبال کھیلنے کے دوران زخمی ہوگئے تھے اور پاکستان سپر لیگ ادھورا چھوڑ کر واپس ویسٹ انڈیز جارہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.