حکومت عوام کی فلاح و بہبود کیلئے کوشاں ہے ،عوامی مینڈیٹ کے مطابق عوامی خدمت فرض ہے‘مسلم لیگ(ن) کی قیادت نے مجھ پر جس طرح اعتماد کا اظہار کیا ہے اس پر پورا اترنے کی ہر ممکن کوشش کرونگا
ڈپٹی میئر اسلام آباد چودھری رفعت ایڈووکیٹ کا مبارکبا د دینے کیلئے آنے والوں سے خطاب
جمعہ 19 فروری 2016 19:03
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 فروری۔2016ء) مسلم لیگ(ن)اسلام آباد سے نومنتخب ڈپٹی میئر چودھری رفعت جاوید ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ موجودہ حکومت عوام کے بنیادی مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے ، عوام کی خدمت موجودہ حکومت اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کی سیاست کا محور ہے اور عوام کی طرف سے دئیے گئے مینڈیٹ کے مطابق ان کی خدمت ہمارا قومی فریضہ ہے۔
انہوں نے کہاکہ حکومت عوام کی مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے اس لئے وہ ہر شعبے میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کررہی ہے،پاکستان مسلم لیگ(ن) عوام کی توقعات پر پورا اترے گی اور آئندہ بھی عوام دوست اقدامات کئے جائیں گے۔چودھری رفعت جاوید ایڈووکیٹ نے مزیدکہاکہ حقیقی تبدیلی کا بیڑا پاکستان مسلم لیگ(ن) نے اٹھایا ہے ،دوہرے معیار رکھنے والوں کاچہرہ عوام کے سامنے آشکار ہوچکا ہے کہتے کچھ اور کرتے کچھ ہیں،عمران خان کی دھرنے کی سیاست کے باعث ملک کو پہلے بھی ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے، عمران خان کو چاہیے کہ وہ اپنے صوبے خیبرپختونخواہ کے حالات سدھارلیں بعد میں دوسرے صوبوں کی بات کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.