سر ویوین رچرڈز کی پی سی بی سے معاملات آخری مراحل میں داخل
ہفتہ 20 فروری 2016 12:26
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 فروری۔2016ء)ویسٹ انڈیز کے سابق شہرہ آفاق بیٹسمین ”ویوین رچرڈز“ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی بیٹسمینوں کو گر کی باتیں بتائیں گے،پاکستان کرکٹ بورڈ کیساتھ ان کی بات چیت آخری مرحلے میں پہنچ گئی۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں ویوین رچڑدز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ بطور مینٹور کام کر رہے ہیں اور کوئٹہ کی غیر معمولی کارکردگی بھی سب کے سامنے ہے۔
یہی وجہ ہے کہ پی سی بی نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھانے اور بیٹنگ کے نت نئے گر سکھانے کے لئے ویوین رچرڈز کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا۔اطلاعات ہیں کہ بورڈ اور رچرڈز کے درمیان بات چیت آخری مراحلے میں پہنچ چکی ہے، جلد معاملات طے ہو جائیں گے۔البتہ ویوین رچرڈز صرف ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں ہی پاکستان ٹیم کے ساتھ مینٹور کی حیثیت سے جائیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.