کرکٹ لیگ کی طرح ہاکی سپر لیگ کرانے کی تیاریاں
ہفتہ 20 فروری 2016 12:32
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 فروری۔2016ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری اور سابق اولمپیئن شہباز احمد کا کہنا ہے کہ ہاکی فیڈریشن رواں سال کے آخر میں ہاکی سپر لیگ کرانے کی تیاری کر رہی ہے۔شہباز احمد کا کہنا تھا کہ اِس سلسلے میں منصوبہ بندی کافی حد تک مکمل ہو چکی ہے اور اِس کا باقائدہ اعلان مارچ میں ایک بریفنگ میں کیا جائے گا۔
شہباز احمد کا کہنا ہے کہ اس بریفینگ میں فیڈریشن کا آئندہ کا لائحہ عمل بھی پیش کیا جائیگا۔سابق اولمپیئن نے بتایا کہ ’لیگ کرانے کا مقصد یہ ہے کہ جو بھی کھلاڑی ملک سے باہر جا کر لیگ کھیلنا چاہتے ہیں وہ لیگ کے فوائد ملک میں رہتے ہوئے حاصل کریں اور اِس کے ساتھ ساتھ اپنے ملک کے لیے ہر وقت تیار اور دستیاب ہوں۔‘کسی بھی سپر لیگ کے لیے تو کافی سرمایہ درکار ہوتا ہے وہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کہاں سے لائے گی؟اِس سوال کے جواب میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری نے کہا کہ وہ خود بحیثیت ایک سابق کھلاڑی اور حلالِ امتیاز کے حامل شخص چیلینجز کا سامنا کرنا پسند کرتے ہیں اور وہ ہاکی سپر لیگ کے لیے کرکٹ سپر لیگ کی طرز پر منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.