دو سال سے پرفارم کررہا تھا، امید تھی ٹیم میں جگہ بنالوں گا ، خواہش پوری ہوگئی ، محمد نواز
ہفتہ 20 فروری 2016 17:17
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 فروری۔2016ء) پاکستان سپر لیگ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے محمد نواز ایشا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لئے تو پاکستان ٹیم میں جگہ بناچکے ہیں۔پی ایس ایل کے ہر میچ میں ان کی کارکردگی بھی بہتر سے بہتر ہوتی جارہی ہے کوئٹہ گلیڈی ایئٹر کے آل راونڈر نے پاکستان سپر لیگ میں پہلے میچ سے سب کی توجہ حاصل کی۔
لیفٹ آرم اسپن بولنگ کے ذریعے وہ ایونٹ میں اب تک 13 شکار کرچکے ہیں۔(جاری ہے)
محمد نواز اہم مواقع پر کوئٹہ کو وکٹیں دلائیں۔محمد نواز اسی کار کردگی پر ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لئے ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے۔محمد نواز کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ دو سال سے پرفارم کررہے ہیں انہیں امید تھی کہ وہ جلد ٹیم میں جگہ بنائے گے۔صرف بولنگ ہی نہیں بیٹنگ میں محمد نواز نے پی ایس ایل میں اچھی اننگز کھیلیں۔کرکٹ ماہرین کی رائے میں بھی محمد نواز پاکستان سپر لیگ کے سب سے نمایاں نوجوان کھلاڑی کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.