وفاقی وزیرداخلہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت پاکستان شماریات بیورو کا اجلاس، اجلاس میں شماریات بیورو کی گزشتہ 6مہنیوں کی کارکردگی کا جائزہ ،چیف شماریات بیورو آصف باجوہ کی افراط زر کے تازہ اشاریوں پر بریفنگ،افراط زر اور معاشی اشاریوں سے متعلق ریکارڈ کو اپ ڈیٹ رکھا جائے۔وفاقی وزیرداخلہ اسحاق ڈارکی ہدایت
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 20 فروری 2016 21:08
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20فروری۔2016ء) وفاقی وزیرداخلہ اسحاق ڈار نے پاکستان شماریات بیورو کو ہدایت کی ہے کہ جدید ٹیکنالوجی سے ڈیٹا کی درستگی کو یقینی بنانے کیلئے تسلسل سے سروے کیا جائے،افراط زر اور معاشی اشاریوں سے متعلق ریکارڈ کو اپ ڈیٹ رکھا جائے۔ وہ پاکستان شماریات بیورو کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے ۔
(جاری ہے)
اجلاس میں شماریات بیورو کی گزشتہ 6مہنیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں چیف شماریات بیورو آصف باجوہ نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کوافراط زر کے تازہ اشاریوں پر بریفنگ دی۔ شماریات بیورو کے اعلامیہ میں قرار دیا گیا ہے کہ وفاق اور صوبوں کی سطح پر اشیا کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کی مسلسل نگرانی کی جارہی ہے۔مختلف اشیاء کی قیمتیں مستحکم یا کمی کا رجحان پایا جاتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.