پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میں ٹرائلز کا انعقاد
صوبہ بھر سے 150 سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت
اتوار 21 فروری 2016 14:04
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 فروری۔2016ء ) نیشنل قومی ہاکی ٹیم کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میں ٹرائلز کا انعقاد کیاگیا جس میں 150 سے زائد کھلاڑیوں نے صوبہ بھر سے شرکت کی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر سجاد کھوکھر، سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن شہباز سینئر سابق اولمپئن خالد بشیر ، فرحت حسین ، مصدق حسین ،صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے چیئر مین سعید خان ، سیکرٹری سید ظاہر شاہ ، حاجی ہدایت ، سید ضیاء الرحمان بنوری ، تحسین سمیت دیگر شخصیات بھی اس موقع پر موجود تھیں۔
سلیکشن کمیٹی نے تمام روز کھلاڑیوں کے کھیل کا جائزہ لیا منتخب کھلاڑیوں کا اعلان بعد میں کیاجائے گا۔ ٹرائلز کے موقع پر لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں بہترین انتظامات کئے گئے تھے اور ہر کھلاڑی کو میدان میں اپنے صلاحیت دکھانے کا بھرپور موقع فراہم کیاگیا ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر سجاد کھوکھر کا کھلاڑیوں سے باقاعدہ تعارف بھی کرایا گیا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی‘ وزیرکھیل پنجاب
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.