جڑواں شہروں میں پتنگ بازی کے خلاف کاررائی نہ کرنے پر گلے کٹنے کے حادثات میں اضافہ
خطرناک قاتل ڈورسرعام فروخت، انتظامیہ کارروائی کرنے میں ناکام
اتوار 21 فروری 2016 15:38
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 فروری۔2016ء جڑواں شہروں میں پتنگ بازی کے خلاف کاررائی نہ کرنے پر گلے کٹنے کے حادثات میں اضافے کا امکان ہے ،پابندی کے باوجود جڑواں شہروں کے آسمان پتنگوں سے بھرے رہتے ہیں خطرناک قاتل ڈورسرعام فروخت ہورہی ہے انتظامیہ کوئی بھی کارروائی کرنے میں ناکام ہوچکی ہے ۔عوام الناس نے اعلی حکام سے اصلاح واحوال کامطالبہ کیاہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پتنگ بازی سے پنڈی کے بعض علاقوں میں شہریوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہیں جن کو انتظامیہ چھپانے کی کوشش کررہی ہے ۔ تھانہ آبپارہ میں روایتی گرفتاری کے تحت 30بچوں کو گرفتارکیاگیا جبکہ ایک بھی دوکاندار کے خلاف کارروائی عمل میں نہ لائی جاسکی ہے ۔دوسری جانب ضلعی انتظامیہ کے مطابق انہیں پتنگ بازی کے خلاف کارروائی کے کوئی احکامات نہیں ملے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.