نیب آرڈیننس لانا حکومت کیلئے خطر ناک ہوگا، حمایت کرنے والی جماعت کو عوام چور چور کہیں گے ، نیب آرڈیننس اگر قرآن کے سائے میں بھی تیار کیا جائے تو لوگ نہیں مانیں گے،حکومت کو اگر مردم شمار ی کیلئے3 لاکھ فوجی نہیں ملتے تو 2مر حلوں میں مردم شماری کرا لے ، مردم اور خانہ شماری ملتوی نہیں ہونی چاہئے
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خوشید شاہ کی پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو
پیر 22 فروری 2016 22:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 فروری۔2016ء) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خوشید شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں نیب آرڈیننس لانا حکومت کیلئے خطر ناک ہوگا، جو پارٹی بھی اسکو سپورٹ کرے گی عوام اسکو چور چور کہے گی، نیب آڑڈیننس اگر قرآن کے سائے میں بھی تیار کیا جائے تو لوگ نہیں مانیں گے،حکومت کو اگر مردم شمار ی کیلئے تین لاکھ فوجی جوان نہیں ملتی تو 2مر حلوں میں مردم شماری کرا لے،مگر مردم شماری اور خانہ شماری ملتوی نہیں ہونی چاہئے۔
پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کر تے ہوئے اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ موجودہ حالات میں نیب آرڈینس لانا حکومت کیلئے خطرناک ہو گا،یہ وقت نیب قوانین میں ترمیم میں نہیں ہے ،وزیر اعظم نواز شریف کو سمجھنا چاہئے اور بل نہیں لانا چاہئے،موجودہ حالات میں کوئی بھی جماعت نیب کے حوالے سے اصلاحات میں حکومت کا ساتھ نہیں دیگی،نیب آرڈ یننس کی جو بھی حمایت کرے گا عوام اس کو چور چور کہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موٹروے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والی کار سوار خواتین کے خلاف مقدمہ درج
-
جدید رنگ تبدیل کرنے والے ڈیزائن اور 80W FlashCharge کے ساتھ ویوو Y100 پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا
-
جرمنی میں اسلامی قانون کے حامیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
-
معاشی بحران دن بہ دن سنگین ہوتا جا رہاہے،اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.