ٹیلی فون نمبروں کی بنیاد پر کسی پر پٹھان کوٹ واقعے کا مقدمہ درج نہیں کرسکتے،تحقیقاتی ٹیم کے دورہ بھارت میں واقعے کے ذمہ داروں کے نام بھی آسکتے ہیں،سرحد پار ہونے والے کسی بھی جرم کی تفتیش میں کئی قانونی پیچیدگیاں ہوتی ہیں
مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا سیمینار سے خطاب
پیر 22 فروری 2016 22:40
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 فروری۔2016ء) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ کسی کے خلاف صرف ٹیلی فون نمبروں کی بنیاد پر پٹھان کوٹ واقعے کا مقدمہ درج نہیں کیاجاسکتا۔پیر کو یہاں سیمینار سے خطاب کے دوران وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور نے کہا کہ پاکستان میں پٹھان کوٹ واقعے کا مقدمہ درج کرنا حکومت کے لئے کوئی مشکل کام نہیں تھا۔
سرحد پار ہونے والے کسی بھی جرم کی تفتیش میں کئی قانونی پیچیدگیاں ہوتی ہیں، اس میں جرم کے شواہد اور مقام کی تفصیل بھی نہیں ہوتی، یہی قانونی پیچیدگیاں پٹھان کوٹ واقعہ کا مقدمہ درج کرنے میں تاخیر کی وجہ بنیں۔سرتاج عزیز نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے اور پٹھان کوٹ حملے کے مقدمے کا اندراج اس کا منہ بولتا ثبوت ہے. مقدمے کا اندراج تفتیش میں پہلا قدم ہے اور مزید پیشرفت کے لئے بھارت کی جانب سے مزید شواہد درکار ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کوئٹہ ،مرغی کی قیمت 860 سے کم ہو کر480 روپے ہو گی
-
میرسرفرا زبگٹی سے محسن نقو ی کی ملا قات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جرمنی کے قونصل جنرل روڈیگر لوٹز کی گورنرہائوس میں ملاقات
-
آئی ٹی کورسز کے ذریعہ نوجوانوں کو ان کے پیروں پر کھڑا کرنا چاہتا ہوں، گورنرسندھ کامران ٹیسوری
-
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے اسلام 360 ایپ کے بانی زاہد حسین چھیپا کی ملاقات
-
وزیراعظم شہبازشریف ملک وقوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے کوشاں ہیں، رانا ثنااللہ
-
پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کے ذریعے عوام کی حکومت ،عوام کے لیے ہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لا رہے، طلبہ کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے‘وزیر تعلیم پنجاب
-
مالی سال 22اور23میں 100ارب کا ٹیکس جمع کرایا،میجر جنرل احمد شریف
-
سرکاری ہسپتالوں میں دوران علاج محفوظ خون کی فراہمی ہر مریض کا بنیادی حق ہی: خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا میٹراورسولرسسٹم شیئرنگ کرکے چلانے پر صارف کو نوٹس جاری
-
وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے قازقستان کے سفیرکی ملاقات، دوطرفہ امور اور آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.